امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوسروں میں کورونا وائرس منتقل ہونے کا خدشہ ختم

واشنگٹن۔11اکتوبر (اے پی پی):وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اب دوسروں میں کورونا وائرس منتقل ہونے کا خدشہ ختم ہو گیا ہے۔ کو شان کونلی کے پیغام میں صدر ٹرمپ کی صحت کے بارے میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ان کے پیغام کے مطابق ٹرمپ کے حالیہ ٹیسٹ کے نتائج سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان میں وائرس کی تعداد بڑھ نہیں …

واشنگٹن۔11اکتوبر (اے پی پی):وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اب دوسروں میں کورونا وائرس منتقل ہونے کا خدشہ ختم ہو گیا ہے۔ کو شان کونلی کے پیغام میں صدر ٹرمپ کی صحت کے بارے میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ان کے پیغام کے مطابق ٹرمپ کے حالیہ ٹیسٹ کے نتائج سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان میں وائرس کی تعداد بڑھ نہیں رہی بلکہ کم ہو رہی ہے۔تاہم ڈاکٹر نے یہ نہیں کہا کہ ٹرمپ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔