صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سندھ سے تعلق رکھنے والے وکلا کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سندھ سے تعلق رکھنے والے وکلا کے ایک وفد نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی

مزید خبریں