اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات