کراچی میں صفدر کی گرفتاری کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، مشیر برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کراچی میں صفدر کی گرفتاری کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔صاف ظاہر ہے گرفتاری سندھ حکومت نے کرائی۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس گرفتاری سےمریم کو سیاسی فائدہ پہنچانا مقصد تھا یا پی ڈی ایم نامی گروہ کا خاتمہ ؟انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ کے پاس جواب …

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کراچی میں صفدر کی گرفتاری کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔صاف ظاہر ہے گرفتاری سندھ حکومت نے کرائی۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس گرفتاری سےمریم کو سیاسی فائدہ پہنچانا مقصد تھا یا پی ڈی ایم نامی گروہ کا خاتمہ ؟انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ کے پاس جواب ہونا چاہئے تھا۔ واہ رے سیاست، چیف منسٹر سندھ جواب دیئے بغیر بھاگ گئے ۔