اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ بالآخرہم درست سمت میں چل پڑے ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماہِ ستمبرمیں 73 ملین ڈالر کےسرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیاجسےگزشتہ برس اسی عرصےکےدوران 1492 ملین ڈالر خسارےکاسامناتھا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ کےدوران برآمدات 2فیصد بڑھیں …
پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ بالآخرہم درست سمت میں چل پڑے ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ بالآخرہم درست سمت میں چل پڑے ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماہِ ستمبرمیں 73 ملین ڈالر کےسرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیاجسےگزشتہ برس اسی عرصےکےدوران 1492 ملین ڈالر خسارےکاسامناتھا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ کےدوران برآمدات 2فیصد بڑھیں جبکہ ترسیلاتِ زر میں 9فیصداضافہ ہوا۔









