اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے کم درجہ حرارت،قلات، لہہ منفی3، سکردو منفی ایک اورکوئٹہ میں 2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات