ٹوکیو۔21اکتوبر (اے پی پی):جاپان کے شہر کاغو شیما میں موجود ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافت کی گئی ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاغوشیما میں واقع کیوشو کے ایکوریم میں ایک چمکنے والی مچھلی کا جوڑا رکھا گیا ہے جس کی جلد پانی میں جگمگاتی ہوئی نظر آتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی کھال سے شعاعیں نکل رہی ہیں …
جاپان میں ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافت
ٹوکیو۔21اکتوبر (اے پی پی):جاپان کے شہر کاغو شیما میں موجود ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافت کی گئی ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاغوشیما میں واقع کیوشو کے ایکوریم میں ایک چمکنے والی مچھلی کا جوڑا رکھا گیا ہے جس کی جلد پانی میں جگمگاتی ہوئی نظر آتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی کھال سے شعاعیں نکل رہی ہیں اسی بنیاد پر ماہرین نے اسے ریز کا نام دیا ہے۔واضح رہے کہ مچھلی کی یہ قسم دیگر مچھلیوں سے مختلف ہے کیونکہ اس کا سر گول جسم بالکل شارک کی طرح اور اس مچھلی کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 8 فٹ ہوتی ہے۔









