صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ ۔23اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔جمعرات کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس( ر ) امان اللہ خان یاسین زئی نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر سید فخر امام بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔  