اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان آج ہفتہ کومیانوالی کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم کیڈٹ کالج عیسی خیل کے ہاسٹل کا افتتاح اور عیسی خیل میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم کیڈٹ کالج کے طلبا سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نمل یونیورسٹی میانوالی کا بھی دورہ کریں گے اور یونیورسٹی میں قائم نالج سٹی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں …
وزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان آج ہفتہ کومیانوالی کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم کیڈٹ کالج عیسی خیل کے ہاسٹل کا افتتاح اور عیسی خیل میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم کیڈٹ کالج کے طلبا سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نمل یونیورسٹی میانوالی کا بھی دورہ کریں گے اور یونیورسٹی میں قائم نالج سٹی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔








