وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا تائیکوانڈو کی انٹرنیشنل کھلاڑی ماہم آفتاب کی وفات پر اظہارتعزیت

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے تائیکوانڈو کی انٹرنیشنل کھلاڑی ماہم آفتاب کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ مرحومہ نے انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے اور …

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے تائیکوانڈو کی انٹرنیشنل کھلاڑی ماہم آفتاب کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ مرحومہ نے انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے اور ان کی خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔