مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے27اکتوبرکو یوم سیاہ منایاجائےگا

لیہ۔24اکتوبر (اے پی پی):حکومت پنجاب کی ہدایت پر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے27اکتوبرکو یوم سیاہ منایاجائےگا۔یوم سیاہ کے مو قع پر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی طور پر تمام سرکاری دفاتر پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔یوم سیاہ کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئرکے زیراہتمام 27اکتوبرگیارہ بجے دن ٹی ڈی اے چوک سے گھوڑا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جائے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءریلی کی …

لیہ۔24اکتوبر (اے پی پی):حکومت پنجاب کی ہدایت پر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے27اکتوبرکو یوم سیاہ منایاجائےگا۔یوم سیاہ کے مو قع پر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی طور پر تمام سرکاری دفاتر پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔یوم سیاہ کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئرکے زیراہتمام 27اکتوبرگیارہ بجے دن ٹی ڈی اے چوک سے گھوڑا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جائے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءریلی کی قیادت کریں گے۔