پاکستان کی ویانا میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):پاکستان نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ، جس کے نتیجہ میں قیمتی جانیں کے ضائع اور متعدد زخمی ہوگئے ۔منگل کو ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا …

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):پاکستان نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ، جس کے نتیجہ میں قیمتی جانیں کے ضائع اور متعدد زخمی ہوگئے ۔منگل کو ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کا اعادہ کرتا ہے۔

مزید خبریں