اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صنعتی شعبہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ برآمد کنندگان ، بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری طبقہ اس سہولت کی وجہ سے ملکی …
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صنعتی شعبہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے، عبدالرزاق دائود

مزید خبریں
اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صنعتی شعبہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ برآمد کنندگان ، بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری طبقہ اس سہولت کی وجہ سے ملکی برآمدات میں اضافہ کرے گا، وزارت تجارت بر وقت کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔








