راولپنڈی۔6نومبر (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اور عظیم انسان سے محروم ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عبدالرشید جونیئر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو ہمت اور صبر عطا فرمائے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہاکی کے عظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کی وفات پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں