روس نے شام میں اپنی فضائی طاقت میں اضافہ کردیا

ماسکو۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) روس کے ایک موقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ماسکو نے شام میں قائم اپنے ایک فوجی اڈے پر فوج اور اسلحے کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔ نیز جلد ہی روس جنگی ہیلی کاپٹر شام پہنچا رہا ہے تاکہ شامی باغیوں کے خلاف جاری لڑائی کو مزید تیز کیا جاسکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply