ترکی میں 20 ٹیلی وژن اور ریڈیو سٹیشنوں کو بند کرنے کا حکم

انقرہ ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) ترک حکومت نے جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ ایمرجنسی کے تحت 20 ٹیلی وژن اور ریڈیو سٹیشنوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کا خیال ہے کہ یہ نشریاتی ادارے دہشت گردانہ پراپیگنڈے میں ملوث ہیں۔ ج

Leave a Reply