ہری پور۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پر یونین کونسل بیڑکے علاقے دیگراں میں 9LTکے پول لگاکرپچاس کے وی اے کاٹرانسفارمرمہیاکرنے کے ساتھ علاقے کی بجلی بھی تھری فیزکردی گئی مقامی افرادنے وفاقی وزیرکے سیکرٹری نعیم خان سے بجلی سکیم کاافتتاح کروایاجبکہ اس موقع پرذوالفقار سواتی،میرافضل،حاجی سلیم،نصیراحمد،محمدوحیداورجہانگیرخان سمیت دیگرمقامی افرادبھی موجودتھے جنھوں شاندارعوامی خدمات پروفاقی وزیرعمرایوب خان کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش …
وفاقی وزیر عمرایوب خان کے احکامات پردیگراں میں پچاس کے وی اے کاٹرانسفارمرمہیاکرکے بجلی تھری فیزکردی گئی

مزید خبریں
ہری پور۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پر یونین کونسل بیڑکے علاقے دیگراں میں 9LTکے پول لگاکرپچاس کے وی اے کاٹرانسفارمرمہیاکرنے کے ساتھ علاقے کی بجلی بھی تھری فیزکردی گئی مقامی افرادنے وفاقی وزیرکے سیکرٹری نعیم خان سے بجلی سکیم کاافتتاح کروایاجبکہ اس موقع پرذوالفقار سواتی،میرافضل،حاجی سلیم،نصیراحمد،محمدوحیداورجہانگیرخان سمیت دیگرمقامی افرادبھی موجودتھے جنھوں شاندارعوامی خدمات پروفاقی وزیرعمرایوب خان کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیااُنھوں نے کہاکہ عمرایوب خان نے دوسال کی قلیل مدت میں ضلع بھرسے بجلی اورگیس کے مسائل کاخاتمہ کردیاہے آئندہ تین سالوں میں اُنکی سرپرستی میں ضلع سے مسائل کاہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا۔








