ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہوچکی ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان اور معاشی ٹیم کی انتھک محنت سے ملک کی معیشت کے بنیادی اصولوں کو درست کیا گیااور اب اس کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہو چکی ہے،لیکن ابھی بہت طویل سفر طے کرنا …

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان اور معاشی ٹیم کی انتھک محنت سے ملک کی معیشت کے بنیادی اصولوں کو درست کیا گیااور اب اس کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہو چکی ہے،لیکن ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا معیشت کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، اب کس مدے پر سیاست کی جائے گی۔

مزید خبریں