فلپائن کے جزیرے کے علاقے میں5.3کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

منیلا۔ 12نومبر (اے پی پی):فلپائن میں5.3کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکزشمالی طول بلد اور 126.2388 ڈگری مشرق طول البلد اور سطح 67.79 کلومیٹر کی زمین کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں