اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چییئرمین شہریار آفریدی نے بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حامد الخلیفہ کو بحرین کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ بحرین کے نئے وزیراعظم کی قیادت میں بحرین مزید متحرک ملک بن کر ابھرے گا اور اپنے عوام اور مسلم امہ کی خدمت کا …
چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی شہزادہ سلمان بن حامد الخلیفہ کو بحرین کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چییئرمین شہریار آفریدی نے بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حامد الخلیفہ کو بحرین کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ بحرین کے نئے وزیراعظم کی قیادت میں بحرین مزید متحرک ملک بن کر ابھرے گا اور اپنے عوام اور مسلم امہ کی خدمت کا سفر جاری رکھے گا۔








