وفاقی وزیر ہائوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ کا چولستان یونیورسٹی کا دورہ

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس چوہدری طارق بشیر چیمہ نے جمعرات کے روز چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ چولستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سجاد خان نے وفاقی وزیر کا خیرمقدم کیا اور انہیں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وفاقی …

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس چوہدری طارق بشیر چیمہ نے جمعرات کے روز چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ چولستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سجاد خان نے وفاقی وزیر کا خیرمقدم کیا اور انہیں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے چولستان یونیورسٹی کے احاطہ میں پودا بھی لگایا۔

مزید خبریں