اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔جمعہ کو اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے مرحوم کے لواحقین اور پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت اور مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ کی مغفرت اور …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔جمعہ کو اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے مرحوم کے لواحقین اور پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت اور مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔








