اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا،بلوچستان کی ترقی ملکی ترقی کا باعث بنے گی۔ وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ بلوچستان کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ معاشی و سماجی ترقی کے ذریعے صوبے کے عوام کا احساس محرومی دور …
وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا،بلوچستان کی ترقی ملکی ترقی کا باعث بنے گی۔ وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ بلوچستان کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ معاشی و سماجی ترقی کے ذریعے صوبے کے عوام کا احساس محرومی دور کریں گے، آگے بڑھنے کے یکساں مواقعوں سمیت عوام کی ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا انشاءاللہ








