کراچی اور جنوبی بلوچستان کے تاریخی وفاقی ترقیاتی پروگراموں کے بعد اب انشا اللہ گلگت بلتستان کے لئے تاریخ ساز ترقیاتی پروگرام پر کام ہو گا۔ اسد عمر

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ کراچی اور جنوبی بلوچستان کے تاریخی وفاقی ترقیاتی پروگراموں کے بعد اب انشا اللہ گلگت بلتستان کے لئے تاریخ ساز ترقیاتی پروگرام پر کام کا اآغاز ہو گا۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا اتوار کو گلگت بلتستان کے الیکشن کے بعد انشااللہ تحریک انصاف کی منتخب گلگت بلتستان حکومت …

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ کراچی اور جنوبی بلوچستان کے تاریخی وفاقی ترقیاتی پروگراموں کے بعد اب انشا اللہ گلگت بلتستان کے لئے تاریخ ساز ترقیاتی پروگرام پر کام کا اآغاز ہو گا۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا اتوار کو گلگت بلتستان کے الیکشن کے بعد انشااللہ تحریک انصاف کی منتخب گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر علاقے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کریں گے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ہیش ٹیگ بلے پہ ٹھپہ بھی شیئر کیا۔