بھارت تحریک آزادی کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جنگی ماحول پیدا کر رہاہے ، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھار ت کشمیریوں کی تحریکِ آزادی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لیے جنگی ماحول پیدا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے اپنے عوام کی تسکین کیلئے کنٹرول لائن پر سرجیکل سٹرائک کا ڈرامہ رچایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی …

سرینگر ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھار ت کشمیریوں کی تحریکِ آزادی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لیے جنگی ماحول پیدا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے اپنے عوام کی تسکین کیلئے کنٹرول لائن پر سرجیکل سٹرائک کا ڈرامہ رچایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں خبر دار کیا کہ تنازعہ کشمیر کے باعث نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیا میں انسانیت تباہی سے دوچار ہو سکتی ہے۔

Leave a Reply