کراچی۔16نومبر (اے پی پی):وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔اس بات کی تصدیق پیر کو ترجمان وزیراعلی سندھ نے جاری اعلامیہ میں کی ہے ۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ جمعہ کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا، نمازجمعہ کے بعد کوورنا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایت پر میں نے خود کو آئسولیٹ …
وزیراعلی سندھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، ترجمان وزیراعلی سندھ

مزید خبریں
کراچی۔16نومبر (اے پی پی):وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔اس بات کی تصدیق پیر کو ترجمان وزیراعلی سندھ نے جاری اعلامیہ میں کی ہے ۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ جمعہ کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا، نمازجمعہ کے بعد کوورنا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایت پر میں نے خود کو آئسولیٹ کیا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ ہلکا بخار ہے باقی طبیعت کافی بہتر ہے۔







