وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں شفائےکاملہ عطا فرمائے۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل …

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں شفائےکاملہ عطا فرمائے۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہو کر خود کو اور دوسروں کو کرونا وباء سے محفوظ رکھیں۔