لاہور کی مقامی مارکیٹ میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔16نومبر (اے پی پی):لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز پھلوںکے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے،جاپانی پھل86سے90روپے، سیب گاچہ 95تا100روپے ،انار قندھاری 175تا180روپے،امرود 77سے 80روپے فی کلو اور کیلا70سے73روپے فی درجن فروخت ہوا۔