جاپانی روبوٹ ماسک نہ لگانے پر ٹوک دیتا ہے

ٹوکیو۔18نومبر (اے پی پی):جاپان نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو دکانوں اور شاپنگ مالز میں آنے والے خریداروں کو کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر ٹوکتا بھی ہے اور انکو درکار رہنمائی کے لئے انکی مدد بھی کرتا ہے۔یہ روبوٹ کئی بڑے شاپنگ مالز میں مستعدی سے کام کررہا ہے ۔ بچے بھی اس روبوٹ کی حرکات سے بہت محظوظ ہوتے ہیں ۔