‏کورونا کے قومی ایشو کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، اپوزیشن جلسے، جلوسوں کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏کورونا کے قومی ایشو کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، اپوزیشن جلسے، جلوسوں کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن والے تو مکمل لاک ڈاون کی وکالت کررہے تھے، آج یو ٹرن نہ لیں، ذاتی مفاد کے بجائے عوام، …

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏کورونا کے قومی ایشو کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، اپوزیشن جلسے، جلوسوں کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن والے تو مکمل لاک ڈاون کی وکالت کررہے تھے، آج یو ٹرن نہ لیں، ذاتی مفاد کے بجائے عوام، سیاسی کارکنان اور اپنی جان کی حفاظت اورصحت کو خدارا ترجیح دیں۔