وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق سیکر
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق سیکریٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) محمد محمود کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) محمد محمود کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔