اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ممتاز عالم دین مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔جمعرات کو انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے ۔
وزیراعظم عمران خان کی ممتاز عالم دین مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پر تعزیت

مزید خبریں