اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):وزیر ریلوےشیخ رشید احمد نے نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی وفات پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام عطا کرے۔
وزیر ریلوےشیخ رشید احمد کا نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی وفات پر اظہارافسوس

مزید خبریں