اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ این آر او کے متلاشی پی ڈی ایم راہنما شہر شہر سرگرداں پھر رہے ہیں۔ ان کی جلسیاں حکومت کیلئے نہیں بلکہ عوام کی جان اور روزگار کے لئے خطرہ ہیں لیکن سیاسی مفاد پرستوں کو اس کی کوئی پروا اور احساس نہیں۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہاکہ گلگت بلتستان …
این آر او کے متلاشی پی ڈی ایم راہنما شہر شہر سرگرداں ہیں۔ ان کی جلسیاں حکومت کیلئے نہیں بلکہ عوام کی جان اور روزگار کے لئے خطرہ ہیں،وزیر اطلاعات شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ این آر او کے متلاشی پی ڈی ایم راہنما شہر شہر سرگرداں پھر رہے ہیں۔ ان کی جلسیاں حکومت کیلئے نہیں بلکہ عوام کی جان اور روزگار کے لئے خطرہ ہیں لیکن سیاسی مفاد پرستوں کو اس کی کوئی پروا اور احساس نہیں۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہاکہ گلگت بلتستان انتخابات میں شکست اور پشاور کےناکام جلسے کے بعد انہیں اپنی سیاسی اور اخلاقی حیثیت کا اندازہ ہو جاناچاہیے۔ کل پی ڈی ایم رہنماؤں کی مایوسی قابلِ دید تھی۔








