اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں صنعت کا کلیدی کردار ہوتا ہے، پاکستانی صنعت مفاد پرست ٹولے کی کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کی بدولت بند تھی۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کیا اور انڈسٹری کو بحال کر دیا جس سے لاکھوں افراد …
کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں صنعت کا کلیدی کردارہوتا ہے، شہریار آفریدی کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں صنعت کا کلیدی کردار ہوتا ہے، پاکستانی صنعت مفاد پرست ٹولے کی کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کی بدولت بند تھی۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کیا اور انڈسٹری کو بحال کر دیا جس سے لاکھوں افراد کو روزگار میسر آ رہا ہے۔








