مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔23نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر208اور برائلر گوشت313روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن172روپے میں فروخت ہوئے۔