صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔23نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو80سے85روپے فی کلو، پیاز54سے 57 روپے اور ٹماٹر110سے120روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک30سے32روپے،بینگن28سے30روپے، بھنڈی توری 87سے90 روپے، کریلہ56سے 58روپے، گھیا کدو28سے30روپے، مٹر125سے130روپے،پھول گوبھی58سے60روپے،بند گوبھی 91سے95روپے،شلجم26سے28روپے اور مولی 21سے 23روپے فی کلو رہی۔