اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت وزارت قانون وانصاف میں ایک اجلاس ہوا۔ پیر کو وزارت قانون وانصاف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ریپ کے خلاف قانون،خصوصی عدالتوں کے قیام اور ریپ متاثرین سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کے حوالے سے غور کیا گیا۔
وزیر قانون وانصاف کی زیر صدارت اجلاس

مزید خبریں