اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے تحریک انصاف سندھ کے رہنما شریف خان بلیدی کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علی زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شریف خان بلیدی ان کے چھوٹے بھائی کی طرح تھے، ہم نے 2013ءکا جنرل الیکشن ساتھ لڑا۔ علی زیدی نے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ شریف بلیدی کے قاتلوں کو …
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا تحریک انصاف سندھ کے رہنما شریف خان بلیدی کے قتل پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے تحریک انصاف سندھ کے رہنما شریف خان بلیدی کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علی زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شریف خان بلیدی ان کے چھوٹے بھائی کی طرح تھے، ہم نے 2013ءکا جنرل الیکشن ساتھ لڑا۔ علی زیدی نے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ شریف بلیدی کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔








