جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

راولپنڈی۔24نومبر (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر کے ٹویٹ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے فصیح بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ …

راولپنڈی۔24نومبر (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر کے ٹویٹ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے فصیح بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲتعالیٰ مرحوم کے درجات کو بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔