وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیر اعظم عمران خان لاہور کے ایک روزہ د ورے پر یہاں پہنچے جہاں وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان سے ملاقات کی۔