وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور سےملاقات

غذر ۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور سے سنگل کے وفد کی گلگت میں ملاقات ہوئی جس میں عوامی ڈیمانڈ پر سنگل میں ایک گرلز انٹر کالج اور سنگل نالے کو سیاحتی مقام بنانے کے لیے 45 کلومیٹر سڑک بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی ۔ اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جی بی کے عوام نے عمران خان …

غذر ۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور سے سنگل کے وفد کی گلگت میں ملاقات ہوئی جس میں عوامی ڈیمانڈ پر سنگل میں ایک گرلز انٹر کالج اور سنگل نالے کو سیاحتی مقام بنانے کے لیے 45 کلومیٹر سڑک بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی ۔ اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جی بی کے عوام نے عمران خان پر اعتماد کر کےگلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی حکومت بنائی ہے اس لیے ہماری خواہش ہے کہ جی بی کے عوام کو نہ صرف صوبہ دیں بلکہ ان کے تمام مسائل کوترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے جس میں تعلیم ، صحت اور سیاحت کے شعبوں میں اہم تبدیلیاں لائیں گے تاکہ عوام روزگار کے مواقع بھی فراہم ہو۔