بیجنگ ۔28نومبر (اے پی پی):چین میں 5.2شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں امریکی جیالوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہفتہ کے روز چین کے جنوبی جزیرے سینڈوچ میں 5.0شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلےکا مرکز 55.5315ڈگری جنوبی طول عرض البلد اور 29.7908ڈگری شمالی طول عرض البلد میں 10.0کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے دوران کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
چین میں 5.2شدت کا زلزلہ کے

مزید خبریں