وزیرِ اعظم عمران خان نے اینٹی نارکوٹکس (انسدادِ منشیات ) فورس کے ہیڈ کوارٹرز کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے اینٹی نارکوٹکس (انسدادِ منشیات ) فورس کے ہیڈ کوارٹرز کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ پیر کو وزیرا عظم نے اے این ایف ہیڈ کوراٹرز کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یادگارِ شہدا پر چادر چڑھائی اور خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیرِ اعظم کو اے این ایف کے آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔