اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں"تخت نہیں جیل "ہے، پی ڈی ایم اقتدار سے محروم متاثرین کا اجتماع ہے ، غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفی کے لئے دباڈالنا جمہوریت نہیں ہے ۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن اگلے تین …
آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں”تخت نہیں جیل "ہے، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازکا ٹویٹ
اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں”تخت نہیں جیل "ہے، پی ڈی ایم اقتدار سے محروم متاثرین کا اجتماع ہے ، غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفی کے لئے دباڈالنا جمہوریت نہیں ہے ۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن اگلے تین سال تک اپنے سیاسی نصیب پر صبر کرے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم 2018 کے عوامی فیصلے کی نفی نہیں کرسکتی۔









