پشاور۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیرنورالحق قادری کی وحدت ہاؤس آمد،بابائے صحافت پیرسفیدشاہ کی وفات پرتعزیت کی ۔انہوں نے کہاکہ صدارتی تمغہ حسن کارکردگی،تمغہ امتیاز،پشتوعالمی کانفرنس کی جانب سے بابائے پشتوصحافت کاخطاب اوراین پی این ایس کے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈکامستحق قراردینامرحوم پیرسفیدشاہ کی صحافت میں بہترکارکردگی کی عکاس ہے۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندہ خاندان کویہ …
وفاقی وزیر پیرنورالحق قادری کی وحدت ہاؤس آمد،پیرسفیدشاہ کی وفا ت پراظہارتعزیت کی

مزید خبریں
پشاور۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیرنورالحق قادری کی وحدت ہاؤس آمد،بابائے صحافت پیرسفیدشاہ کی وفات پرتعزیت کی ۔انہوں نے کہاکہ صدارتی تمغہ حسن کارکردگی،تمغہ امتیاز،پشتوعالمی کانفرنس کی جانب سے بابائے پشتوصحافت کاخطاب اوراین پی این ایس کے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈکامستحق قراردینامرحوم پیرسفیدشاہ کی صحافت میں بہترکارکردگی کی عکاس ہے۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندہ خاندان کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔








