امریکی ریاست الاسکا میں 5.2درجے شدت کا زلزلہ

جونیائو۔9دسمبر (اے پی پی):امریکی ریاست الاسکا کے اتو جزیرہ کے قریبی علاقے میں 5.2درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بدھ کو اتو سٹیشن( کے مغرب میں 185 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 69 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔