راولپنڈی۔9دسمبر (اے پی پی):بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا، بھارتی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک طارق اور …
بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

مزید خبریں
راولپنڈی۔9دسمبر (اے پی پی):بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا، بھارتی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک طارق اور سپاہی زاروف شہید ہوگئے ۔








