اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم والوں کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ کسی اور کے پاس ہے۔انہوں نے کہا کہ انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے جبکہ بریکس کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہیں۔ڈرائیور پختہ نہیں ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ لندن سے پی ڈی ایم کا گیئر لگانے …
پی ڈی ایم والوں کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ کسی اور کے پاس ہے، ان کی گاڑی کا حادثے سے دوچار ہونا یقینی ہے،چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم والوں کی سٹیرنگ کمیٹی کا سٹیرنگ کسی اور کے پاس ہے۔انہوں نے کہا کہ انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے جبکہ بریکس کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہیں۔ڈرائیور پختہ نہیں ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ لندن سے پی ڈی ایم کا گیئر لگانے والوں کی ہینڈ بریک کراچی والے کھینچ دیتے ہیں۔پی ڈی ایم کی گاڑی کا حادثے سے دوچار ہونا یقینی ہے








