اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت سے سب سچی خبریں منفی ہوتی ہیں لہٰذا وہ جعلی خبروں پر جیتا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ فوت شدہ پروفیسر اور وسیع پاکستان مخالف جعلی خبروں کی بھارتی پراپیگنڈا مشین جو 2005 سے موجود ہے گزشتہ سال اس کے بے نقاب ہونے کے باوجود اس میں 750 جعلی میڈیا …
بھارت جعلی خبروں پر جیتا ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یورپی انفولیب کی تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات ٹویٹر پر شیئر کر دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت سے سب سچی خبریں منفی ہوتی ہیں لہٰذا وہ جعلی خبروں پر جیتا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ فوت شدہ پروفیسر اور وسیع پاکستان مخالف جعلی خبروں کی بھارتی پراپیگنڈا مشین جو 2005 سے موجود ہے گزشتہ سال اس کے بے نقاب ہونے کے باوجود اس میں 750 جعلی میڈیا اور آئوٹ لٹس کا بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے۔ بھارت سے سب سچی خبریں منفی ہوتی ہیں لہٰذا وہ جعلی خبروں پر جیتا ہے۔ صدر مملکت نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے ای یو انفولیب کی رپورٹ کے مندرجات بھی شیئر کئے۔








